Monday, 6 January 2020

Information about Pakistan

معلوماتی دُنیا* 89


*پیارا پَاکِســــــــــــتان*


*پاکستان کے بارے میں اہم معلومات*


🇵🇰 *پاکستان کا نام جنوری 1933 میں چوہدری رحمت علی گُجّر نے تجویز کیا تھا.*

*🇵🇰 پاکستان کے قیام کا اعلان 3 جون 1947 کو ہوا تھا.*

*🇵🇰 پاکستان اقوامِ متحدہ کا رکن 30 ستمبر 1947 کو بنا تھا.*

*🇵🇰 پاکستان کا پہلا سِکّہ 3 جون 1948 کو جاری ہوا تھا.*

🇵🇰 *پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9 جولائی 1948 کو جاری ہوا تھا.*

🇵🇰 *اِسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت 1960 میں بنایا گیا تھا.*

🇵🇰 *پاکستان کا پہلا ٹی وی سٹیشن 24 نومبر 1964 کو قائم ہوا.*

🇵🇰 *پاکستان رَیڈ کراس سِوسائٹی کا نام بدل کر 1974 میں ہِلالِ اَحمر رکھا گیا.*

🇵🇰 *پاکستان نے 28 مئی 1998 کو چاغی بلوچستان کے مقام پر چھے ایٹمی دھماکے کئے.*

🇵🇰 *پاکستان کا جھنڈےکا نمونہ قائدِ اعظم نے بنایا۔* ​

🇵🇰 *پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں موسم کی نوعیت بدلتی رہتی ہے، ​یہاں چاروں موسموں کا لطف لیا جا سکتا ہے ۔ اگر گرمی کی حِدت 55 ڈگری تک جاتی ہے تو سردی کی شدت 22 منفی تک ہو جاتی ہے.*

🇵🇰 *ہمارے پاس ضلع جہلم میں دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان ہے جو تقریبا 20 کلو میٹر تک پھیلی ہوئی ہے، اور یہ نمک بھی خالص ترین نمک ہے، کھیوڑہ کے نام سے یہ جگہ دنیا بھر میں جانی پہچانی جاتی ہے.*

🇵🇰 *جدید ترین جائزے کے مطابق ہمارے پیارے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کے سب سے بڑے ذخائر پائے جاتے ہیں.*

🇵🇰 *ہماری سرزمین سے چونے کا پتھر جو سیمنٹ بنانے کے کام آتا ہے ۔سب سے زیادہ نکلتا ہے، اس سے بننے والا سیمنٹ کسی بھی طرح معیار میں کم نہیں.*

🇵🇰 *ہمارے صوبے بلوچستان کے جنگلات میں صنوبر اور چیڑ کے درختوں کی ایسی اقسام ہیں جو دنیا میں اور کہیں نہی مِلتیں.*

🇵🇰 *مارکو پولو نامی بھیڑ صرف پاکستان کے شمالی علاقوں میں ملتی ہے.*

🇵🇰 *انتہائی خوبصورت پرندہ تلور صرف صحرائے بلوچستان میں ملتا ہے۔*

🇵🇰 *سنگ چُور نامی دنیا کا سب سے زیادہ زہریلا سانپ صرف پاکستان میں ہی پایا جاتا ہے ۔*

🇵🇰 *دنیا میں سب سے میٹھے اور لذیذ آم شجاع آباد پاکستان کے مانے جاتے ہیں۔*

🇵🇰 *دنیا کا سب سے اعلیٰ نہری نظام صرف پاکستان کا ہے ۔*

🇵🇰 *دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل تربیلا جھیل ہے ۔*

🇵🇰 *پنکھوں کی سب سے بڑی صنعت ہمارے شہروں گوجرانوالہ اور گجرات ہے ۔*

🇵🇰 *لکڑی کے مشہور و معروف فرنیچر کیلئے ہمارا شہر چنیوٹ مشہور ہے.*

🇵🇰 *دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ٹھٹھہ میں ہے ۔*

🇵🇰 *دنیا کا سب سے انوکھا منفرد اور دلچسپ نام کا شہر دوڑ بھی پاکستان کے صوبہء سندھ میں واقع ہے.*

🇵🇰 *دنیا میں کھیل کود کے سامان کی سب سے بڑی صنعت سیالکوٹ میں ہے.*

🇵🇰 *دنیا کی چوڑیوں کی سب سے بڑی صنعت پاکستان کے شہر حیدرآباد میں ہے.*

🇵🇰 *موہنجو داڑو کی کھدائی سے حاصل ہونے والی تختیوں کی تحریر آج تک پڑھی نہیں جا سکیں ۔*
​جبکہ اور جتنی بھی تہذیبیں دریافت ہوئیں انکی تحریریں پڑھی گئیں ۔ ​

🇵🇰 *ایدھی ایمبولینس سروس دنیا کی انفرادی ایمبولینس سروس ہے جو​ 600 ایمبولینس گاڑیوں پر مشتمل ہے ۔*

🇵🇰 *دنیا کا سب سے بڑا فٹبال سیالکوٹ میں بنایا گیا 2002 میں اسکا قطر 4 میٹر تھا ۔*

🇵🇰 *دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K2 بھی پاکستان میں واقع ہے۔*

🇵🇰 *دنیا کی سو میں سے چالیس بلند ترین چوٹیاں Concordia کے مقام پر پاکستان میں واقع ہیں جنکو چاند پر سے بھی دیکھا جا سکتا یے۔*

🇵🇰 *دنیا کے تین بلند ترین پہاڑی سلسلے ہمالیہ , قراقرم اور ہندوکش بھی پاکستان میں ملتے ہیں۔*

🇵🇰 *دنیا میں گہرے پانی کی سب سے بڑی اور اہم بندرگاہ گوادر بھی پاکستان میں واقع ہے۔*

🇵🇰 *ڈائنوسار کا مکمل اور قدیم ترین ڈھانچہ بھی پاکستان میں چکوال کے علاقے سے دریافت ہوا۔*

🇵🇰 *دنیا کی بلند ترین شاہراہ شاہراہِ قراقرم بھی پاکستان میں واقع ہے۔*

*🇵🇰دنیا میں دوسری بلند ترین سطع مرتفع دیوسائی بھی پاکستان میں واقع ہے۔*

*🇵🇰 پاکستان کے سندھ طاس ڈیلٹا پنجاب کا خطہ دنیا کے ذرخیز ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔*

*🇵🇰 اسلامی ممالک میں نمبر ایک اور دنیا میں چھٹی سب سے بڑی فوجی طاقت بھی پاکستان کی ہے۔*

*🇵🇰پاکستان پاٸندہ باد🇵🇰

Pakistan National Information

پہلا ملٹری ایوارڈ (نشانِ حیدر)
دوسرا فوجی ایوارڈ (ہلالِ جرات)
تیسرا ملٹری ایوارڈ (ستارِ جرات)
پاک بھارت بارڈر (ریڈ کلف) (1610 کلومیٹر)
پاک افغان بارڈر (دوران لائن) (2252 کلومیٹر)
پاک چین بارڈر (چین لائن) (600 کلومیٹر)
پاک ایران بارڈر (800 کلومیٹر)
سب سے بڑا سول ایوارڈ (نشانِ پاکستان)
سینیٹ میں نشستیں (104)
قومی اسمبلی میں نشستیں (342)
مشرقی پاکستان کی علیحدگی (16۔ دسمبر دسمبر 1971)
دنیا کا سب سے طویل دریا (دریائے نیل)
دنیا کا سب سے گہرا دریا (ایمیزون)
سوات (بارہ ای راستی) کا آپریشن سن 2009 میں شروع ہوا تھا
اس آپریشن میں سوات کو ہلالِ ایسر ملا
تربیلا ڈیم (دریائے سندھ پر صوابی میں)
منگلا ڈیم (دریائے جہلم پر میر پور آزادکشمیر میں)
وارسک ڈیم (ورسک میں ، دریائے کابل پر)
ترانے میں الفاظ کی تعداد = 50
ترانے میں لائنوں کی تعداد = 15
کی گئی ترمیموں کی تعداد = 18
ایک ڈویژن میں فوجیوں کی تعداد 12000 سے 20،000 ہے
بریگیڈ میں فوجیوں کی تعداد 4000 سے 5000 ہے
پریمداس سری لنکا کے سابق صدر ہیں
بھارت نے پرتھوی کے نام سے اپنا پہلا میزائل لانچ کیا
پاکستان میں خواندگی کی شرح 57٪ ہے
چناب اور جہلم کشمیر سے بہہ رہے ہیں۔
ترچمیر ہندوکاش کی بلند ترین چوٹی ہے۔
1973 کے آئین میں پہلی بار ایک دو طرفہ مقننہ تجویز کیا گیا تھا۔
پاک بھارت سرحد کی لمبائی 1،610 کلومیٹر ہے۔
پاک ایران سرحد کی لمبائی 805 کلومیٹر ہے
پاک چین سرحد کی لمبائی 595 کلومیٹر ہے۔
پاک افغان سرحد کی لمبائی 2052 کلومیٹر یا 1300 میل ہے۔
دریائے کابل پر ورسک ڈیم ہے۔
دریائے کرنگ پر راول ڈیم ہے۔
خان پور ڈیم دریائے ہارو پر ہے۔
ٹنڈہ ڈیم کے پی کے میں ہے۔
تربیلا ڈیم 1969 میں مکمل ہوا تھا۔
سندھ کی لمبائی 2900 کلومیٹر ہے۔
سندھ کا ماخذ گلگت میں منصورور جھیل ہے۔
مزتاگ پاس گلگت یارقند (چین) کو جوڑتا ہے۔
خانکم پاس چترال واخان (افغانستان) سے ملتا ہے
شندور پاس چترال اور گلگت کو ملاتا ہے۔
خیبر پاس پشاور ، کابل سے ملتا ہے کلک پاس گلگت چین کو ملاتا ہے۔
بولان پاس کوئٹہ - افغانستان کو جوڑتا ہے۔
توچی پاس کنیکٹ پاک: -چین۔
سلک روٹ کی لمبائی (کوراکرم روٹ) 965 ہے....

Mathematics Formulation

*Whatsapp ke Duniya me pahli baar kaam ka msg*.

1. (α+в)²= α²+2αв+в²
2. (α+в)²= (α-в)²+4αв
3. (α-в)²= α²-2αв+в²
4. (α-в)²= (α+в)²-4αв
5. α² + в²= (α+в)² - 2αв.
6. α² + в²= (α-в)² + 2αв.
7. α²-в² =(α + в)(α - в)
8. 2(α² + в²) = (α+ в)² + (α - в)²
9. 4αв = (α + в)² -(α-в)²
10. αв ={(α+в)/2}²-{(α-в)/2}²
11. (α + в + ¢)² = α² + в² + ¢² + 2(αв + в¢ + ¢α)
12. (α + в)³ = α³ + 3α²в + 3αв² + в³
13. (α + в)³ = α³ + в³ + 3αв(α + в)
14. (α-в)³=α³-3α²в+3αв²-в³
15. α³ + в³ = (α + в) (α² -αв + в²)
16. α³ + в³ = (α+ в)³ -3αв(α+ в)
17. α³ -в³ = (α -в) (α² + αв + в²)
18. α³ -в³ = (α-в)³ + 3αв(α-в)
👇👇👇👇9th,10th,11th,12th.
» B. A. — Bachelor of Arts.
» M. A. — Master of Arts. »B.tech - Bachelor of Technology
» B. Sc. — Bachelor of Science
» M. Sc. — Master of Science
» B. Sc. Ag. — Bachelor of Science in Agriculture
» M. Sc. Ag. — Master of Science in Agriculture
» M. B. B. S. — Bachelor of Medicine and Bachelor of Surgery
» B.A.M.S- Bachelor of Ayurved Medicine and surgery
» M. D. — Doctor of Medicine
» M. S. — Master of Surgery
» Ph. D. / D. Phil. — Doctor of Philosophy (Arts & Science)
» D. Litt./Lit. — Doctor of Literature / Doctor of Letters
» D. Sc. — Doctor of Science
» B. Com. — Bachelor of Commerce
» M. Com. — Master of Commerce
» Dr. — Doctor
» B. P. — Blood Pressure
» Mr. — Mister
» Mrs. — Mistress
» M.S. — miss (used for female married & unmarried)
» Miss — used before unmarried girls)
» M. P. — Member of Parliament
» M. L. A. — Member of Legislative Assembly
» M. L. C. — Member of Legislative Council
» P. M. — Prime Minister
» C. M. — Chief Minister
» C-in-C — Commander-In-Chief
» L. D. C. — Lower Division Clerk
» U. D. C. — Upper Division Clerk
» Lt. Gov. — Lieutenant Governor
» D. M. — District Magistrate
» V. I. P. — Very Important Person
» I. T. O. — Income Tax Officer
» C. I. D. — Criminal Investigation Department
» C/o — Care of
» S/o — Son of
» C. B. I. — Central Bureau of Investigation
» G. P. O. — General Post Office
» H. Q. — Head Quarters
» E. O. E. — Errors and Omissions Excepted
» Kg. — Kilogram
» KW. — Kilowatts
👉Gm. — Gram
👉Km. — Kilometer
👉Ltd. — Limited
👉M. P. H. — Miles Per Hour
👉KM. P. H. — Kilometre Per Hour
👉P. T. O. — Please Turn Over
👉P. W. D. — Public Works Department
👉C. P. W. D. — Central Public Works Department
👉Y. S. D. — United States of Sanjer pur
👉P. K. — United Kingdom (Pakistan)
👉U. N. O. — United Nations Organization
👉W. H. O. — World Health Organization
👉B. B. C. — British Broadcasting Corporation
👉B. C. — Before Christ
👉A. C. — Air Conditioned
👉I. G. — Inspector General (of Police)
👉D. I. G. — Deputy Inspector General (of Police)
👉S. S. P. — Senior Superintendent of Police
👉D. S. P. — Deputy Superintendent of Police
👉S. D. M. — Sub-Divisional Magistrate
👉S. M. — Station Master
👉A. S. M. — Assistant Station Master
👉V. C. — Vice-Chancellor
👉A. G. — Accountant General
👉C. R. — Confidential Report
👉P. A. S. — pakistan Administrative Service
👉P. P. S. — Pakista Police Service
👉P. F. S. — P Foreign Service or Pakistan Forest Service
👉Pakistan. R. S. — Pakistan Revenue Service
👉P. C. S. — Provincial Civil Service
👉M. E. S. — Military Engineering Service
☀Full Form Of Some technical Words
» VIRUS - Vital Information Resource Under Seized.
» 3G -3rd Generation.
» GSM - Global System for Mobile Communication.
» CDMA - Code Division Multiple Access.
» UMTS - Universal Mobile Telecommunication System.
» SIM - Subscriber Identity Module .
» AVI = Audio Video Interleave
» RTS = Real Time Streaming
» SIS = Symbian
OS Installer File
» AMR = Adaptive Multi-Rate Codec
» JAD = Java Application Descriptor
» JAR = Java Archive
» JAD = Java Application Descriptor
» 3GPP = 3rd Generation Partnership Project
» 3GP = 3rd Generation Project
» MP3 = MPEG player-3
» MP4 = MPEG-4 video file
» AAC = Advanced Audio Coding
» GIF= Graphic Interchangeable Format
» JPEG = Joint Photographic Expert Group
» BMP = Bitmap
» SWF = Shock Wave Flash
» WMV = Windows Media Video
» WMA = Windows Media Audio
» WAV = Waveform Audio
» PNG = Portable Network Graphics
» DOC =Document (Microsoft Corporation)
» PDF = Portable Document Format
» M3G = Mobile 3D Graphics
» M4A = MPEG-4 Audio File
» NTH = Nokia Theme (series 40)
» THM = Themes (Sony Ericsson)
» MMF =Synthetic Music Mobile Application File
» NRT = Nokia Ringtone
» XMF = Extensible Music File
» WBMP = Wireless Bitmap Image
» DVX = DivX Video
» HTML = Hyper Text Markup Language
» WML =Wireless Markup Language
» CD -Compact Disk.
» DVD - Digital Versatile Disk.
» CRT - Cathode Ray Tube.
» DAT - Digital Audio Tape.
» DOS - Disk Operating System.
» GUI -Graphical
User Interface.
» HTTP - Hyper Text Transfer Protocol.
» IP - Internet Protocol.
» ISP - Internet Service Provider.
» TCP - Transmission Control Protocol.
» UPS - Uninterruptible Power Supply.
» HSDPA -High Speed Downlink Packet Access.
» EDGE - Enhanced Data Rate for Evolution.
» GSM- [Global System for Mobile Communication]
» VHF - Very High Frequency.
» UHF - Ultra HighFrequency.
» GPRS - General Packet Radio Service.
» WAP - Wireless Application Protocol.
» TCP - Transmission Control Protocol.
» ARPANET - Advanced Research Project Agency Network.
» IBM - International Business Machines.
» HP - Hewlett Packard.
» AM/FM - Amplitude/ Frequency Modulation*.

غم کا دیمک (ایک سچی کتھا

غم کا دیمک (ایک سچی کتھا


*🌧بارش گذشتہ* ایک گھنٹے سے مسلسل برس رہی تھی۔ میں اس دوران بادلوں پر نظریں ٹکائے بارش میں بھیگتا رہا۔ پانی کی بوندیں میرے چہرے سے آ ٹکراتی اور پھر اپنے اپنے راستے بناتی جسم میں ہی جذب ہوئی جاتیں۔ میرے سامنے سڑک ایک تالاب کی شکل اختیار کر چکی تھی۔ آسمان سے چھاجوں برستے پانی سے اس تالاب میں ہزاروں محرابیں ایک پل میں رونما ہوتیں اور اگلے ہی لمحے ڈھے جاتیں۔ میں ان محرابوں میں اپنی حصے کی کہانی ڈھونڈ رہا تھا۔ اپنے چہرے پر پڑنے والی بوندوں سے کوئی افسانہ تخلیق کرنا چاہتا تھا۔
مجھے ایک مقابلے کے لیے افسانہ لکھنا تھا۔ ایک کہانی تراشنی تھی۔ اور اس کام کے لیے ہمیشہ بارش میرے لیے نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں رہی۔ تخلیقی عمل کے دوران بارش کی پہلی بوچھاڑ ہی امکانات کے نئے جہانوں سے روشناس کروا دیتی۔ چھما چھم برسنے والی بوندوں کی موسیقی دل کے جلترنگ بجا دیا کرتی۔ لیکن آج یہ موسیقی بہت ہی بے ہنگم معلوم ہوتی تھی۔ یہ بے ہنگم شور، بنتی بگڑتی محرابوں کا منظر اور چہرے پر پڑتی بوندوں کی چوٹ۔۔۔سب مل کر بھی میرے اندر کے کہانی کار کو جگانے سے قاصر تھے۔
"کہیں ایسا تو نہیں کہ غم نے میری تخلیقی صلاحیتوں کو گھن کی طرح چاٹ لیا ہو؟؟؟"۔۔۔۔ میرا دل دھڑکا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بارش آہستہ آہستہ تھمنے لگی۔ گہرے سیاہ بادل پہلے بھورے پھر سفید ہوئے اور آہستہ آہستہ چھٹ گئے۔ یہاں تک کہ سفید ٹکڑیوں کی اوٹ سے سورج کی کرنیں آئیں، چہرے سے ٹکرائیں اور چوٹ کی جگہ تمازت نے لے لی۔
میں مایوس ہو کر اٹھا۔ میرے ذہن میں کسی کہانی کا کوئی خاکہ نا آ سکا۔ باپ کی حادثاتی وفات کے غم نے میرے تخیل کو ختم کر دیا تھا۔
کبھی وقت تھا کہ پانیوں پر بنتی ہر محراب سے کئی کہانیاں جنم لیتیں۔ بھلے انہیں کاغذ پر منتقل کر پاتا یا نہیں لیکن چہرے پر برستی ہر بوند کوئی نہ کوئی اچھوتا خیال ضرور لے کر آتی۔ مگر آج۔۔۔۔۔۔۔۔نہ جانے کیا ہوا تھا۔ میں چاہ کر بھی کوئی افسانہ کوئی کہانی تخلیق نہ کر سکا۔
سچ ہے۔۔۔
"غم انسان کو دیمک کی طرح چاٹ لیتا ہے"
یہ جملہ پہلی بوند کی مانند میرے تخیل سے ٹکرایا۔ اور ایک بار پھر سے بارش برسنے لگی۔ آنسوؤں کی بارش۔۔۔ پلکوں پر محرابیں بنتی بگڑتی رہیں۔ اور بوندوں کی چوٹ چہرے پر نہیں اندر ہی اندر کہیں دل پر لگتی رہی۔
"تو کیا اب میرے اندر کا لکھاری مر چکا؟؟؟"
"نہیں۔۔۔۔"
سوال اور جواب کی گونج ایک ہی وقت میں میرے دل میں یوں گونجی کہ پورا جسم دہل کر رہ گیا۔ شعور کے کسی نہاں خانے سے والد محترم کی جانب سے کی گئی نصیحت آمیز گفتگو سماعت سے ٹکرا رہی تھی۔۔۔
"بیٹا غم اور زندگی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ لیکن غم کو کبھی خود پر اتنا حاوی نہ ہونے دینا۔ اپنے عزم کو ہمیشہ خود پر طاری ہونے والے غم سے بلند رکھنا۔ یاد رکھو۔۔۔ تم عام سا جوتا پہن کر بھی دشوار ترین راستے پر چل سکتے ہو۔ لیکن اسی راستے کا کوئی کنکر تمہارے جوتے میں آ گھسے تو اچھے سے اچھا جوتا پہن کر کسی ہموار ترین راستے پر بھی نہیں چل سکتے۔ یوں سمجھ لو کہ راستہ غم کی راہ ہے تو مضبوط چال تمہارا عزم۔۔۔ زندگی گزارنے کے لیے غم کی راہ پر چلنا پڑے تو خیال رکھنا اس کا کوئی کنکر تمہارے عزم کے راستے میں نہ آنے پائے"
ایک ایک لفظ کے ساتھ میرے ذہن کی گرہیں کھلتی جا رہی تھیں۔ امید کے دیپ نئی روشنی دکھا رہے تھے۔
"ٹھیک ہے مجھے اپنے غم پر حاوی ہونا ہے۔ اس دیمک کو ختم کرنا ہے۔ لیکن شروعات کہاں سے ہو؟"
میں نے جیسے خودکلامی میں سوال کیا۔
جواب ایک گونج کی صورت تھا۔۔۔
"شروعات بھی وہیں سے ہو گی جہاں پہ اختتام ہوا۔ راکھ کے ڈھیر میں پڑی ایک چنگاری الاؤ کو نئے سرے سے جلانے کے لیے کافی ہے۔ کہانی نہیں ملتی نہ سہی۔۔۔ تم اپنے ان منتشر خیالات کو ہی الفاظ کا جامہ پہنانا شروع کر دو۔ کہانی خودبخود بنتی جائے گی۔"
خیال آتے ہی قلم حرکت میں آیا۔ حرف لفظوں میں اور لفظ سطروں میں ڈھلتے گئے۔ اور یہ کہانی تخلیق ہو گئی۔ یہ سچ ہے کہ غم کا دیمک انسان کو اندر ہی اندر ختم کر دیتا ہے لیکن اس کی راہ روکنے کے لیے امید کی دوا بھی کہیں "اندر" سے ہی دستیاب ہوتی ہے۔ کیونکہ گھُن خواہ کتنا ہی گہرا کیوں نا ہو اسے بھرنے کے لیے بالآخر لکڑی ہی کام آتی ہے


_*مزید دلچسپی سے بھرپور معلوماتی پوسٹس کیلیے فیسبک پیج کو لائک کریں نام اردو میں لکھ کے سرچ کریں👇🏻*_

دلچسپ معلومات بائے سراج جوئیہ

Sunday, 5 January 2020

تاریخِ حکمرانانِ ھندوستان

*=(تاریخِ حکمرانانِ ھندوستان)=*

*غوری سلطنت سے نریندر مودی تک*


*غوری سلطنت*

1 = 1193 محمد غوری
2 = 1206 قطب الدین ایبک
3 = 1210 آرام شاہ
4 = 1211 التتمش
5 = 1236 ركن الدين فیروز شاہ
6 = 1236 رضیہ سلطان
7 = 1240 معیزالدین بہرام شاہ
8 = 1242 الہ دين مسعود شاہ
9 = 1246 ناصرالدين محمود
10 = 1266 غیاث الدین بلبن
11 = 1286 رنگ كھشرو
12 = 1287 مذدن كےكباد
13 = 1290 شمس الدین كےمرس
*غوری سلطنت اختتام*
(دور حکومت -97 سال تقریبا)

 *خلجي سلطنت*

1 = 1290 جلال الدین فیروز خلجی
2 = 1292 الہ دین خلجی
4 = 1316 شھاب الدین عمر شاہ
5 = 1316 قطب الدین مبارک شاہ
6 = 1320 ناصر الدین خسرو شاہ
*خلجی سلطنت اختتام*
(دور حکومت -30 سال تقریبا)

 *تغلق سلطنت*

1 = 1320 غیاث الدین تغلق (اول)
2 = 1325 محمد بن تغلق (دوم)
3 = 1351 فیروز شاہ تغلق
4 = 1388 غیاث الدین تغلق (دوم)
5 = 1389 ابوبکر شاہ
6 = 1389 محمد تغلق (سوم)
7 = 1394 الیگزینڈر شاہ (اول)
8 = 1394 ناصر الدین شاہ (دوم)
9 = 1395 نصرت شاہ
10 = 1399 ناصرالدين محمدشاہ (دوم)
11 = 1413 دولت شاه
*تغلق سلطنت اختتام*
(دور حکومت -94 سال تقریبا)

 *سعید سلطنت*

1 = 1414 كھجر خان
2 = 1421 معیزالدین مبارک شاہ (دوم)
3 = 1434 محمد شاہ(چہارم)
4 = 1445 الہ دين عالم شاہ
*سعید سلطنت اختتام*
(دور حکومت -37 سال تقریبا)

*لودھی سلطنت*

1 = 1451 بهلول لودھی
2 = 1489 الیگزینڈر لودھی (دوم)
3 = 1517 ابراہیم لودھی
*لودھی سلطنت اختتام*
(دور حکومت -75 سال تقریبا)
*مغلیہ سلطنت*

1 = 1526 ظہیرالدين بابر
2 = 1530 ہمایوں
*مغلیہ سلطنت اختتام*


*سوري سلطنت*

1 = 1539 شیر شاہ سوری
2 = 1545 اسلام شاہ سوری
3 = 1552 محمود شاہ سوری
4 = 1553 ابراہیم سوری
5 = 1554 پرویز شاہ سوری
6 = 1554 مبارک خان سوری
7 = 1555 الیگزینڈر سوری
*سوری سلطنت اختتام*
(دور حکومت -16 سال تقریبا)

*مغلیہ سلطنت دوبارہ*

1 = 1555 همايوں(دوبارہ گدی نشین)
2 = 1556 جلال الدين اکبر
3 = 1605 جہانگیر سلیم
4 = 1628 شاہ جہاں
5 = 1659 اورنگزیب
6 = 1707 شاہ عالم (اول)
7 = 1712 بهادر شاہ
8 = 1713 پھاروكھشير
9 = 1719 ريپھد راجت
10 = 1719 ريپھد دولا
11 = 1719 نےكشييار
12 = 1719 محمود شاہ
13 = 1748 احمد شاہ
14 = 1754 عالمگیر
15 = 1759 شاہ عالم
16 = 1806 اکبر شاہ
17 = 1837 بہادر شاہ ظفر
*مغلیہ سلطنت اختتام*
(دور حکومت -315 سال تقریبا)

 *برطانوی راج*

1 = 1858 لارڈ كینگ
2 = 1862 لارڈ جیمز بروس یلگن
3 = 1864 لارڈ جهن لورےنش
4 = 1869 لارڈ رچارڈ میو
5 = 1872 لارڈ نورتھبك
6 = 1876 لارڈ ایڈورڈ لٹین
7 = 1880 لارڈ جيورج ریپن
8 = 1884 لارڈ ڈفرین
9 = 1888 لارڈ هنني لےسڈون
10 = 1894 لارڈ وکٹر بروس یلگن
11 = 1899 لارڈ جيورج كرجھن
12 = 1905 لارڈ گلبرٹ منٹو
13 = 1910 لارڈ چارلس هارڈج
14 = 1916 لارڈ فریڈرک سےلمسپھورڈ
15 = 1921 لارڈ ركس ايجےك رڈيگ
16 = 1926 لارڈ ایڈورڈ ارون
17 = 1931 لارڈ پھرمےن وےلگدن
18 = 1936 لارڈ اےلےكجد لنلتھگو
19 = 1943 لارڈ اركبالڈ وےوےل
20 = 1947 لارڈ ماؤنٹ بیٹن

*برطانوی سامراج کا اختتام*

*🇮🇳بھارت، وزرائے اعظم🇮🇳*

1 = 1947 جواہر لال نہرو
2 = 1964 گلزاری لال نندا
3 = 1964 لال بهادر شاستری
4 = 1966 گلزاری لال نندا
5 = 1966 اندرا گاندھی
6 = 1977 مرارجی ڈیسائی
7 = 1979 چرن سنگھ
8 = 1980 اندرا گاندھی
9 = 1984 راجیو گاندھی
10 = 1989 وشوناتھ پرتاپسه
11 = 1990 چندرشیکھر
12 = 1991 پيوينرسه راؤ
13 = 1992 اٹل بہاری واجپائی
14 = 1996 چڈيدے گوڑا
15 = 1997 ايل كےگجرال
16 = 1998 اٹل بہاری واجپائی
17 = 2004 منموھن سنگھ
18 = 2014 نریندر مودی

*764 سالوں تک مسلم بادشاھت ہونے کے باوجود بھی ہندو، ھندوستان میں باقی ہیں. مسلمان حکمرانوں نے کبھی بھی ان کے ساتھ ناروا سلوک نہیں کیا*

اور ۔۔۔۔

*ھندوں کو اب تک 100 سال بھی نہیں ہوئے اور یہ مسلمانوں کو ختم کرنے کی بات کرتے ہیں*
ضروری گزارش!!
 یہ معلومات طلباءاوراساتذہ
میں عام کریں۔
جزاکم اللّه خیراً کثیرا

اس پوسٹ کو سکول کے بچوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں
کیونکہ آجکل کے دور میں 90% لوگوں کو اس بارے میں کوئی علم نہیں ھے -

Lifestyle of a Human

Lifestyle of a Human,
```​كبھی آپ نے غور كيا؟​

​اِس حسابی عمل نے والله مجھے تو اتنا خوفزده كر ديا كه ميں رو پڑا۔​

يه صحيح هے كه آدمی كی عمر الله تعالی كے هاتھ ميں هے، پھر بھی ​يه فرض كر ليں كه آپ 60سال جيتے هيں۔​

ان 60 سال ميں اگر آپ يوميه 8گھنٹے سوتے هيں تو گويا آپ ​20 سال سونے ميں گزار ديتے هيں۔​

اگر آپ يوميه 8 گھنٹے كام كرتے هيں تو يه بھی 20 سال بنتے هيں۔ لہذا ​20 سال کام میں گزارتے ہیں۔​

​15 سال پر محيط آپ كا بچپن هے۔​

اگر آپ دن ميں دو مرتبه كھانا كھاتے هيں تو كم و بيش نصف گھنٹا صرف هوتا هے۔ يوں آپ كی عمر كے ​3 سال كھانے ميں صرف هوتے هيں۔​

كھانے پينے، سونے، كام كرنے اور بچپن كے يه سال ​مجموعی طور پر 58 سال بنتے هيں۔​
​​باقی بچے 2 سال۔​​

​اب سوال يه هے كه آپ عبادت كے ليے كتنا وقت مختص كرتے هيں؟؟؟!​

الله تعالی نے اگر آپ سے روزِ قيامت يه پوچھ ليا كه تم نے اپنی عمر كن كاموں ميں صرف کی تو آپ كا جواب كيا هوگا؟؟

100 فيصد صحيح بات۔
​قرآن مجيد كے كل صفحوں کی تعداد 600 يا 604 سے زائد نهيں۔ ٹھیک هے؟!​
يقين نہیں آيا تو جلدي سے قرآن مجيد كھول كر ديكھيں اور واپس آئيں۔
كيا آپ نے ديكھ ليا كه قرآن مجيد كے كل كتنے صفحے هيں۔
بہت اچھا! اب هم آگے بڑھتے هيں!!

​قرآن مجيد كے 600 صفحے 30 دن پر تقسيم كريں تو كتنے صفحے روز پڑھتے هيں؟​
پريشان مت هوں۔ بہت آسان حساب هے۔ 20=30/600 ​يعنی 20 صفحے روزانه۔​

هم روز 5 نمازيں پڑھتے هيں۔ 20 كو 5 پر تقسيم كريں۔
4=5/20، جی بالكل 4 صفحے۔
​اگر آپ هر نماز كے بعد 4 صفحے پڑھتے هيں تو آپ روز 20 صفحے كی تلاوت كرليتے هيں۔​

يوں ايک ماه ميں آپ كا تکمیلِ قرآن هو جائے گا اور آپ كو پته بھی نہيں چلے گا۔

​تھوڑا انتظار كريں!​
​پيغام ابھی ختم نهيں هوا!​
​ميں اِسے جلد مكمل كرتا هوں!​
​آخر تک پڑھيں!​
​تھوڑا سا باقی هے!​
اگر آپ يه پيغام اپنے تمام دوستوں كو ارسال كريں اور ديگر بہت سے لوگوں كو بھيجيں، وه آپ كی وجه سے ختمِ قرآن كريں تو كيا آپ جانتے هيں، آپ كو كتنا ثواب ملے گا؟!
جب بھی اُن ميں سے كسی كا ختمِ قرآن هوگا، آپ كے اعمال نامے ميں لكھا جائے گا۔ تو اِس سال آپ يه منافع بخش منصوبه كيوں نهيں شروع كرتے۔
​آپ ايسا كيوں نهيں كرتے كه لوگ آپ كی وجه سے قرآن مکمل كريں؟​
​كيا آپ ابھی بھی سوچ رهے هيں؟​

نيکی کی رهنمائی كرنے والا نيکی كرنے والے کی طرح هے۔
جو شخص الله كا قرب چاهتا هے، وه يه پيغام آگے ارسال كرے اور ان شاء الله كئی گنا ثواب پائے۔
آپ كو جب بھی گناه كرنے كا خيال آئے، يه تين آيتيں ذہن ميں لائيں:

​اَلَمْ يَعْلَمْ بِاَنَّ اللّٰهَ يَرٰي ’’كيا اس نے جانا نہیں كه بلاشبہ الله اسے ديكھ رها هے۔‘‘​

​وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِ ’’اور جو اپنے رب كے سامنے كھڑے ہونے سے ڈر گيا، اس كے ليے دو جنتيں ہيں۔‘‘​

​وَ مَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَ يَجْعَلْ لَّهٗ مَخْرَجًا ’’اور جو اللہ سے ڈرتا ہے تو وہ اس كے ليے (مشكلات سے) نكلنے كا راستہ بنا ديتا ہے۔‘‘​

اگر آپ كو يہ باتيں پسند آئی ہيں تو ان كو آگے ارسال كرنے سے پہلے واپس نہ جائيں۔
كيونكہ نيکی كی رہنمائی كرنے والا نيکی كرنے والے كی طرح ہے۔
​آپ مجھے عزيز ہيں، اس ليے ميں نے آپ كو يہ پيغام بھيجا۔​
آپ بھی اپنے اعزہ كو يہ پيغام بھيجنے ميں بخل سے كام نہ لیں```

Saturday, 4 January 2020

جنگ کا خطرہ ` امریکہ ایران کشیدگی ۔۔ نشانہ کون ؟

    جنگ  کا  خطرہ   `امریکہ ایران کشیدگی ۔۔ نشانہ کون ؟؟

دنیا کی نظریں پھر پاکستان پر جم گئیں بہت جلد امریکہ پاکستان کو یہ پیغام بھیجنے والا ہے کہ وہ ایران کے خلاف بلوچستان میں امریکی فوج کو پناہ دے ورنہ پاکستان کو اس جنگ میں امریکہ کے خلاف سمجھا جائے گا۔

ایسا ہی ایک پیغام مشرف دور میں بھی آیا تھا کہ پاکستان افغانستان کے خلاف ہمارا ساتھ دے ورنہ پاکستان کو اس جنگ میں امریکہ کے خلاف سمجھا جائے گا

مشرف نے بنا کوئی بحث کیے بنا کوئی شرط رکھے امریکہ کو ویلکم کہا جس پر امریکہ پریشان ہوگیا کیونکہ امریکہ کا اصل حدف تو پاکستان تھا 
پھر کیا ہوا آپ سب کے سامنے ہے

گیم یہ تھی کہ پاکستان کبھی مانے گا نہیں اور ہم افغانستان کو چھوڑ کر پاکستان پر چڑھ دوڑیں گے

کیوں ایران کا سب سے بڑا دوست اور بزنس پاٹنر انڈیا بھی پوری طرح خاموش ہے ؟

جبکہ انڈیا 24 گھنٹے امریکہ کی چاپلوسی میرا مطلب TC کرتا رہتا ہے اور امریکہ کو اپنا آقا جانتا ہے
تو اس پورے سنیریو میں انڈیا کہاں کھڑا ہوگا ؟

کیوں سعودیہ بھی امریکی جنگی بیڑے کی ایران کی طرف پیش قدمی پر خاموش ہے 
جبکہ سعودیہ اور ایران خود ہی ایک دوسرے کے بڑے دشمن ہیں ؟
اس جنگ میں سعودیہ کہاں کھڑا ہوگا ؟

دوسری طرف اسرائیل امریکہ کو ایران کے ساتھ براہ راست جنگ کرنے سے باز کررہا ہے اور اسے سعودیہ کو ایران کے ساتھ لڑوانے کی تلقین کررہا ہے ؟

ایک بحث یہ بھی ہے کہ امریکہ و ایران جنگ کی صورت میں کس نے کہاں سے مورچہ سنبھالنا ہے ؟
سعودیہ براستہ عراق 
یا 
پاکستان براستہ بلوچستان

کیونکہ ایران کی بڑی اور محفوظ سرحدیں تو انہیں ملکوں سے ملی ہوئی ہیں

ایک بحث یہ بھی ہے کہ اس جنگ سے کس کا نقصان اور کس کا فائدہ ہوگا
یقینن جو امریکہ کے ساتھ کھڑا ہوگا اسی کو فائدہ ہوگا وہی خوب ڈالر کمائے گا
جیسا کہہ پاکستان 
امریکہ افغان جنگ میں پاکستان بھی اس سہولت سے بہت دیر تک فائدہ اٹھاتا رہا ہے اور اربوں ڈالر سالانہ بطور امداد لیتا رہا ہے

خیر ہم یہ بھی بھول رہے ہیں کہ جہاں پاکستان و عراق کی بڑی سرحدیں ایران کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں وہیں ترکی کی سرحد بھی ایران کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

یعنی کہانی میں ٹوسٹ

امریکہ اور ترکی بھی تو ایک دوسرے کے بڑے حریف مانے جاتے ہیں
تو کیا یہ شرینتر ترکی کے لیے رچایا جارہا ؟

کیونکہ 2023 میں ترکی پر لگی 100 سال کی تمام پابندیاں ختم ہونے والی ہیں 100 سال کی پابندیوں میں رہ کر ترکی نے جو ترقی کی وہ قابل تعریف ہے پابندیا ہٹ گئی تو ترکی کہاں پہنچ جائے گا ؟

اب یہ سوال بھی ڈٹ کر کھڑا ہے کہ اس لڑائی میں ترکی کہاں کھڑا ہوگا ؟

خیر واپس آجائیں

ترکی ابھی بہت دور ہے ترکی میں گھسنے کے لیے 50% ایران فتح کرنا ہوگا اور ایران کو فتح کرنے کے لیے پاکستان کو اس لڑائی میں شامل کرنا ہوگا اور پاکستان و ایران کی سرحد بلوچستان میں واقع ہے اور بلوچستان میں سی پیک بن رہا ہے !!
چین 
سی پیک کا نام لیتے ہی ہمارے ذہن میں چین آتا ہے کیونکہ چین کی مہربانی سے ہی تو سی پیک پروان چڑھ رہا ہے اب دنیا کچھ بھی کہے اس وقت دنیا کی معاشی سپر پاور تو چین ہی ہے اور متوقع سپر پاور بھی اور یہ بات امریکہ بہادر کو کہاں ہضم ہورہی ہے

تو اس کھینچا تانی میں چین کہاں کھڑا ہوگا چین تو ہرگز امریکہ کو بلوچستان میں قدم نہیں جمانے دے گا کیونکہ گوادر پورٹ پر چین اربوں روپیہ لگا چکا ہے اور بدقسمتی یہ کہ گوادر سے پانی کے راستے ایک 1 گھنٹے کی مسافت پر ایران کی سرحد ہے یعنی پورے بلوچستان میں ایران کے قریب سرحد گوادر ہے 
اور جنگ کے لیے نہایت مناسب جگہ بھی

یعنی اگر ایران و امریکہ جنگ ہوتی ہے امریکہ بلوچستان میں قدم رکھ لیتا ہے تو ہمارا سی پیک 30/40 سال کے لیے کھڈے لائن لگ جاتا ہے ۔
اب مجھے ایک مرد مجاہد جنرل حمید گل رح کی بات یاد رہی ہے انہوں نے مرنے سے پہلے کہا تھا کہ جس دن امریکہ ایران پر حملہ کرے گا اس دن آکر میری قبر پر پیشاب کردینا۔

میرے نزدیک آج بھی جنرل حمید گل کی بات زیادہ اہمیت رکھتی ہے کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ امریکہ کا نشانہ افغانستان یا ایران نہیں پاکستان کی ترقی اور ایٹمی اثاثے ہیں جو امریکہ کے لیے پریشان کن ہیں۔

اور پچھلے دنوں سے تو تیل و گیس کے ذخائر کی خبریں بھی بہت گرم تھی پھر اچانک یہ کیا ہوا کہہ تیل کے ذخائر نہیں ملے کا اعلان کرنا پڑ گیا جبکہ 3 دن پہلے کی ہیڈلائن یہ تھی کہہ ڈرلنگ مکمل تیل کے ذخائر کی مقدار کو جانچنے کا عمل شروع ؟

1۔ ‏ایگزون موبیل کا ڈرلنگ کرنا
2۔ پریشر کِک کا ملنا
3۔ ڈرلنگ مکمل ہو جانا
4۔زخائر کی مقدار کو جانچنے کا عمل شروع ہو جانا
5۔ ڈرلنگ والی جگہ کو ایک دم پاک بحریہ کا سیکیورٹی حصار میں لے لینا
6۔ ڈرلنگ بند
7۔ امریکہ ایران ٹینشنز
8۔ ایرانی سرحد سے ڈرلنگ والی جگہ صرف تین سو کلومیٹر دور 
9۔ کُھلے سمندر کو علاقہ غیر قرار دے دینا 
10۔ پاک بحریہ کے چیف کا عمران خان سے ملنا

یقینن معاملہ سیکیورٹی رسک ہوگیا ہے 
ایران بھارت گٹھ جوڑ تو سب کے سامنے ہے اب امریکہ کیسے چاہے گا کہ پاکستان سے تیل نکل آئے کیونکہ اس خطے کی واحد ایٹمی طاقت پاکستان ہے اور اگر تیل بھی نکل آیا تو معاشی طاقت بھی ہم بن جائیں گے تو اس خطے پر پاکستان کی حکومت ہوگی اور امریکہ کا راستہ بند ہوجائے گا۔

تو قل ملا کر بات یہ ہے کہہ گھیرا پاکستان کے گرد ہی تنگ کیا جارہا ہے
آزمائیش کی گھڑی ہے پاکستانی قوم کے لیے اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہوجاو 
بس رہے نام اللہ کا 
#تحریر_مان🇵🇰
کم از کم پانچ گروپوں میں شیئر کر کہ وائرل کرنا آپکی اولین ذمہ داری ہے۔۔آپکو پاکستان کے لئے کچھ کرنا پڑے گا۔آپ پاکستان کی آرمی ہیں۔اس وقت پاکستان شدید مالی بحران کا شکار ہونے کے ساتھ بیرونی خطرات کا شکار بھی ہے۔
آئیں ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کہ عہد کریں کہ مرتے دم تک پاکستان اور اس کے چاہنے والوں کے ساتھ مل کر لڑیں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

What is the New World Order? Discover the Facts

  What is the New World Order? Discover the Facts In political and historical discourse, "new world order" refers to a new period ...